caltrop
/'kæltrǝp/ noun (caltrap)
| 1 | تواریخ: چومیخا، چار نوکوں والا گولہ جو فوجی رسالے کے گھوڑوں کے راستے میں رکاوٹ کے لیے ڈال دیا جاتا تھا۔. |
| 2 | نسبیات: ایسے گولے کا نقش۔. |
| 3 | جنس Tribulus کی بیل جس میں کٹیلے خاردار ثمر برگ یا گوکھرو لگتے ہیں۔. |