Shobdo Logo
EN↔URcalorie

calorie

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

calorie
/'kælǝrɪ/
noun
(calory)
(pl. calories)
1
حرارت کی مقدار کی اکائی، حرارہ.
2
( small calorie کا اختصار)حرارۂ صغیرہ، وہ مقدار جو ایک گرام پانی کی حرارت کو ایک سینٹی گریڈ کے بقدر بڑھا دے ¶ علامت: cal. ۔.
3
( large calorie کا اختصار) حرارۂ کبیرہ، وہ مقدار جو ایک کلو گرام پانی کی حرارت ایک سینٹی گریڈ بڑھا دے، اکثر غذا کی قوت کو ناپنے کے لیے مستعمل۔ ¶ علامت: Cal. ۔.
calorie — EN↔UR · Shobdo