calliper
/'kælɪpǝ(r)/ noun & verb (caliper)
▶noun
| 1 | (جمع میں ) (نیز calliper compasses ) قوسی ٹانگوں والی پَرکار جو محدب اجسام کا قطر ناپتی ہے یا باہر کی طرف نکلی ٹانگوں والی جو اندرونی حدود و ابعاد کی پیمائش کرتی ہے۔. |
| 2 | ( calliper splint کا اختصار) ٹانگ کے سہارے کے لیے باندھی جانے والی دھات کی پٹی ۔. |
▶verb
| [tr.] | قوسی پرکار سے پیمائش کرنا ۔. |