Shobdo Logo
EN↔URcall

call

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

call
/kɔ:l/
verb & noun
verb
1 [intr.]
(الف) (اکثر قبل out ) پکارنا ،آواز لگانا ، چیخنا (ب) (جانور کا) اپنی بولی بو لنا ،بانگ دینا وغیرہ ۔.
2 [tr.]
ریڈیو اور ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرنا ۔.

3 [tr.]
(الف) آواز دے کر سامنے بلا نا ،حاضر کرانا (ب) طلب کرنا (کسی شخص یا شے کو) آنے کا انتظام کرنا:
will you call the children
ذرا بچوں کو یہاں بلائیے
called a taxi
ایک ٹیکسی منگائی
4 [intr.]
(اکثر قبل on, in, at) مختصر پھیرا کرنا:
called at the house
گھر پر آئے
called in to see you
تم سے ملنے آئے
come and call on me
مجھ سے آکر ملو

5 [tr.]
منعقد کرنے کا حکم دینا ،وقت مقرر کرنا:
called a meeting
جلسہ طلب کیا

6 [intr.]
(الف) توجہ چاہنا (ب) ف م: نامزد کرنا:
duty calls
فرض بلاتا ہے
call to the bar
بار کا رکن بنانا

7 [tr.]
نام دینا ،رکھنا، تعریف وتعبیر کرنا:
call her Della
اسے ڈیلا کہہ کر پکارو
8 [tr.]
سمجھنا ،قرار دینا،گمان کرنا:
I call that silly
میں اسے حماقت قرا ر دیتا ہوں
9 [tr.]
جگانا، سوتے سے اٹھانا:
call me at 8
مجھے ۸ بجے اٹھا دینا
10 [intr.]
سکّہ وغیرہ اچھالنے پر اپنے قیاس کا اظہار کرنا ۔.
11 [intr.]
(قبل for) حکم دینا ، چا ہنا، طلب کرنا:
called for silence
خاموش رہنے کی ہدایت کی
12 [tr.]
حاضری لینا ۔.
13 [intr.]
(قبل upon, on ) درخواست، منت کرنا:
called on us to be quiet
خاموش رہنے کی درخواست کی
14 [tr.]
کریکٹ: (امپائر کا ) (بولر کی گیند کو) نامنظور قرار دینا ۔.
15 [tr.]
تاش: ہاتھ کے پتّے ظاہر کرنا یا بولی دینا ۔.

16 [tr.]
اسکاچ: ہنکانا (گاڑی یا جانور کو).
noun
1
چیخ ،پکار ، آواز ،بانگ ،ہانک ۔.
2
جانور یا پرندے کی مخصوص بولی یا پکار ۔.
3
مختصر پھیرا:
paid them a call
ان کی ملا قات کو گئے
4
ٹیلیفون پر بات ۔.
5
(الف) طلب ، بلاوا(ب) درخواست ،استدعا ، اپیل، ترغیب ۔.
6
(قبل for یا to + مص)موقع ،ضرورت یا مجبوری:
no call to be rude
بدتمیز ی کی ضرورت نہیں
no call for violence
تشدد کا کوئی موقع نہیں
7
(قبل on, for ) مانگ ،مطالبہ:
not much call for it these days
آج کل اس کی مانگ نہیں
a call on one's time
کسی کے وقت پر تقاضا
8
بگل سے پیغام یا اشارہ ؛اشارے کے طور پر سیٹی کی آواز۔.
9
بازار حصص: حصص کے کسی مقررہ قیمت اور وقت پر خریدنے کا اختیار یا پیشکش ۔.
10
تاش: (الف) کسی کھلاڑی کے بولی دینے کی باری یا حق (ب) بولی جو دی جائے ۔.
– phrases
at call
on call .
call away
رخ پھرانا ،پھیرنا ، دھیان بٹانا ۔.
call-boy
تھئیٹر کا نقیب جو ایکٹروں کو اسٹیج پر بلاتا ہے۔.
call down
1
دہائی دے کر بلانا ۔.
2
سرزنش کرنا ۔.
call forth
آگے لانا ،برآمد کرنا۔ .
call-girl
ٹیلیفون پر بات طے کرنے والی طوائف ۔.
call in
1
واپس منگانا، اشاعت یا تقسیم روک دینا ۔ .
2
کسی کا مشورہ یا خدمات حاصل کرنا۔ .
calling-card
visiting-card.
امریکا
call in (or into) question
(کسی بات کی صداقت پر ) اعتراض کرنا .
call into play
بر سرکار لانا ۔.
call a person names
دشنام دینا ،کسی کو برا بھلا کہنا۔ .
call off
1
منسوخ کرنا.
2
روکنا، باز رکھنا.
call of nature
قضائے حاجت، پاخانہ پیشاب کرنے کی ضرورت.
call out
1
(فوجی دستوں وغیرہ کو) عمل کے لیے بلانا، طلب کرنا۔ .
2
مزدوروں کو ہڑتال کا حکم دینا ۔ .
call-over
1
حاضری لینا ۔ .
2
لگائی ہوئی بولیوں کی فہرست پڑھ کر سنانا ۔.
call the shots (or tune)
مختار ہونا ،پہل کرنا .
call-sign (or -signal)
ریڈیونشر گاہ کی شناختی دُھن یا علامت ۔.
call to account
دیکھیے ۔.
call to mind
یاد کرنا، ذہن میں لانا ۔.
call to order
نظم اور ضابطے میں آجانے کی درخواست کرنا؛ اجلاس کے آغاز کا اعلان کرنا ۔ .
call up
1
ٹیلیفون پر رابطہ کرنا ۔ .
2
حافظے سے برآمد کرنا؛خیال میں لانا ۔ .
3
طلب کرنا، خصوصاً فوجی خدمت کے لیے ۔ .
call-up
طلبی (مفہوم ۳ میں ) ۔.
on call
1
(ڈاکٹر )ضرورت پر موجود ، گو ڈیوٹی پر نہیں ۔ .
2
(روپیہ ،رقم ) عندالطلب قابل ادایگی ۔.
within call
قریب جسے آواز دے کر بلایا جاسکے ۔.