calibre
/'kælɪbǝ(r)/ noun (US caliber)
| 1 | (الف) آتشیں اسلحہ کی نالی کا اندرونی دور یا قطر (ب) گولے یا گولی کا قطر ۔. |
| 2 | قوت یا وصف کردار ،لیاقت، وجاہت ،مرتبہ: |
we need someone of your calibre ہمیں آپ کے پائے کا آدمی چاہیے |
– derivatives
calibred (also in comb) adjective.