calibrate
/'kælɪˌbreɪt/ transitive verb | 1 [tr.] | پیمانے پر پیمائش کے معیاری نشان ڈالنا ۔. |
| 2 [tr.] | پیمانے سے حاصل کردہ مشاہدات پر معیار کی تطبیق کرنا ۔. |
| 3 [tr.] | کسی بندوق کے دہانے کی پیمائش متعیّن کرنا ۔. |
| 4 [tr.] | کسی چیز کی صحیح قدر وقیمت یا استعداد متعیّن کرنا۔. |
– derivatives
calibration noun
/-'breɪʃ(ə)n/
تعیّن معیار، پیمانہ بندی. |
calibrator noun
تعیّن ساز. |