calf1
/kɑ:f/ noun (pl. calves /kɑ:vz/)
| 1 | گائے کا بچھڑا ،بچھیا یا بھینس کا کٹڑا،کٹڑی ۔. |
| 2 | بعض دوسرے جانوروں جیسے ہاتھی ؛ہرن اور وھیل کا بچہ ۔. |
| 3 | جہاز رانی: برفانی تودے سے ٹو ٹا ہوا برف کا چھوٹا تودہ. |
– phrases
calf-love
نوخیز نوجوانوں کے درمیان رومانی لگاؤ۔. |
in (or with) calf
گا بھن (گائے). |
– derivatives
calfhood noun
calfish adjective
calflike adjective.