calender
/'kælɪndǝ(r)/ noun & verb ▶noun
کپڑے، کاغذ وغیرہ کو بیلنوں سے دبا کر یکسار کرنے اور چمکانے والی مشین ۔. |
▶verb
| [tr.] | کیلنڈر مشین میں دبا کر نکالنا ۔. |