calendar
/'kælɪndǝ(r)/ noun & verb ▶noun
| 1 | سال کی تقسیم کا نظام ،تقویم۔. |
| 2 | کسی ایک سال کے مہینوں اور دنوں کی تفصیل بتانے والی جدول جوکئی صفحات پر بھی مشتمل ہو سکتی ہے۔. |
| 3 | جنتری جس میں اہم دنوں وغیرہ کا مذکور ہو۔. |
▶verb
| [tr.] | جنتری یا کیلنڈر کے صفحات پر اندراج کرنا ۔. |
– derivatives
calendric adjective
/-'lendrɪk/
calendrical adjective
/-'lendrɪk(ə)l/.
/-'lendrɪk(ə)l/.