Shobdo Logo
EN↔URcalcium

calcium

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

calcium
/'kælsɪǝm/
noun
ایک نرم بھورا دھاتی مادّہ جو الکلی کے ارضی گروہ سے تعلق رکھتا ہے اور قدرتی طور پر چونے،مرمر ،کھر یا وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، نامیاتی اجسام کی نشوونما کے لیے ضروری نیز صنعت میںمستعمل ۔ ¶ علامت Ca -.
– phrases
calcium carbide
ایک بھورا ٹھوس مادّہ جو ایسٹیلین کی پیداوار میں مستعمل ہے۔.
calcium carbonate
ایک سفید ناقابل تحلیل مادّہ جو کھر یا ،چونے ،مرمر اور کیلسائٹ میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے اور چونا سیمنٹ بنانے میں کام آتا ہے ۔.
calcium hydroxide
ایک سفید قلما یا ہوا سفوف جو پلا سٹر اور سیمنٹ بنانے میں مستعمل ہے؛ بجھا ہوا چونا- .
calcium oxide
1
مترادف ایک سفید قلمایا ہوا ٹھوس مادّہ جس سے کیلسیم کے کئی مرکبات بنتے ہیں ؛بے بجھا چونا ؛ ۔.
2
مترادف CALX.
calcium phosphate
جانوروں کی ہڈی کا جزواعظم ، جو جلی ہوئی ہڈیوں کی کیمیائی کھادکے طور پر بھی مستعمل ہے۔.
calcium sulphate
ایک قلمایا ہوا ٹھوس مادّہ جو این ہائڈرائٹ (بے بجھے چونے) اور جپسم کے طور پر پایا جاتا ہے۔.