Shobdo Logo
EN↔URcalcine

calcine

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

calcine
/'kælsɪn, -saɪn/
verb
1 [tr.]
(الف) تیز حرارت سے حجم گھٹانا تکلیس کرنا یا سُکھانا (ب) جلا کر خاکستر کرنا ،بھسم کرنا (ج)جلا کر یا بھون کر کیلسیم آکسائڈ میں تبد یل کرنا ۔.
2 [tr.]
آگ میں تپانے کی مثل پا ک کرنا یا خالص بنانا۔.

3 [intr.]
ان میں سے کسی عمل سے گزرنا ۔.
– derivatives
calcination
noun
/-'neɪʃ(ə)n/
تکلیس.
calcine — EN↔UR · Shobdo