Shobdo Logo
EN↔URcake

cake

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

cake
/keɪk/
noun & verb
noun
1
(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.
2
کیک سے ملتی جلتی چپٹی گول شے:
fish cake
مچھلی کے پسے ہوئے گوشت کا کیک یا چکتی
a cake of soap
صابن کی بٹّی
3
اسکا چ وشمالی انگستان جئی کی پتلی روٹی ۔.
verb
1 [tr. & intr.]
جما کر یا دبا کر ٹھوس شکل دینا ۔.

2 [tr.]
(عموماً قبل with ) ساننا ،آلودہ کرنا، تہ چڑھانا:
boots caked with mud
مٹی میں سنے جوتے
– phrases
cakes and ale
تفریح ،خوش وقتی- .
have one's cake and eat it
بول چال: دونوں میٹھے، یہ بھی اور وہ بھی .
like hot cakes
ہاتھوں ہاتھ .
a piece of cake
آسانی سے میسر آجانے والی شے .
a slice of the cake
نفع یا فوائد میں شرکت،حصّہ داری ۔.