caesura
/sɪ'z jʊǝrǝ/ noun (pl. caesuras)
| 1 | عروض: (یونانی ،لاطینی شاعری میں ) شعر میں کسی لفظ کا اس طرح موزوں ہونا کہ وہ تقطیع میں دولخت ہوجائے ،قطع رکن ۔. |
| 2 | (جدید شاعری میں ) مصرعے کے بیچ میں وقفہ۔. |
– derivatives
caesural adjective.