cadmium
/'kædmɪǝm/ noun ایک نرم ،نیلگوں سفید دھاتی عنصر جو قدرتی طور پر جست میں پایا جاتا ہے اور ٹانکا لگانے کی قلعی بنانے اور برقی قلعی گری میں استعمال ہوتا ہے ۔¶ علامت Cd. |
– phrases
cadmium cell
برقیات: ایک معیاری ابتدائی برقی باردار یا سلولہ ۔. |
cadmium yellow
گہرا زرد رنگین مادّہ یا صبغہ جس میں کیڈ میم سلفائڈ شامل ہوتاہے اور روغن سازی میں کام آتا ہے۔ . |