cactus
/'kæktǝs/ noun (pl. cacti or cactuses)
ناگ پھنی Cactaceae کے خاندان کا کوئی رسنے والا پودا جس کے ڈنٹھل گداز عموماً کانٹے دار ہوتے ہیں لیکن پتّے نہیں ہوتے اوراس میں شوخ رنگ کے پھول لگتے ہیں۔. |
– phrases
cactus dahlia
ڈیلیا (گل کوکب) کی کوئی قسم جس کی پَر جیسی پتّیاں ناگ پھنی کے پھول سے ملتی ہیں ۔. |
– derivatives
cactaceous adjective
/-'teɪʃəs/.
/-'teɪʃəs/.