Shobdo Logo
EN↔URcable

cable

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

cable
/'keɪb(ǝ)l/
noun & verb
noun
1
سن یا تاروں کی بٹی ہوئی رسّی ۔.
2
برقی رو یا اشارات کی ترسیل کے لیے منڈھے ہوئے (حاجز) تار ۔.
3
تار برقی پیغام ۔.
4
جہاز رانی: (الف) لنگر کی زنجیر(ب) ۲۰۰ گز لمبائی۔.
5
(کا اختصار) بٹی ہوئی رسّی کی طرح کی گندھاوٹ یا بنائی ۔ cable stitch.
6
تعمیرات: رسّی کی طرح کی روکار۔.
verb
1 [tr.]
(تار برقی کے ذریعے) پیغام بھیجنا ۔.
2 [tr.]
رسّی یا رسّیوں سے باندھنا۔.

3 [tr.]
تعمیرات: رسّے لگانا یا نصب کرنا، رسّوں سے باندھنا۔.
– phrases
cable-car
رسّوں سے لٹکتا ہوا خانہ یا خانوں کا سلسلہ جو ایک انجن کے زور سے کھینچ کر انھیں پہاڑیوں کے درمیان لاتا لے جاتا ہے۔.
cable-laid
(رسّی ) تین تہری لڑیوں سے بنی ہوئی ۔.
cable railway
ریل کی پٹری جس پر تاروں کے ذریعے ڈبے کھینچے جاتے ہیں ۔.
cable television
تاروں کے ذریعے نشریات خریداروں تک پہنچانے کا سلسلہ ۔.