Shobdo Logo
EN↔URcabinet

cabinet

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

cabinet
/'kæbɪnɪt/
noun
1
(الف) خانے دار الماری جس میں چیزیں رکھی یا سجائی جاسکیں (ب) ریڈیو ،ٹی وی وغیرہ کے لیے بنا یا ہوا مخصوص خانہ۔.
2
(Cabinet) کابینہ، بزرگ وزیروں کی مجلس جو حکومت کی پالسی وضع کرنے کی ذمہ دار ہو ۔.
3
قدیم: چھوٹا نجی کمرہ.
– phrases
cabinet maker
کاریگر، بڑھئی ۔ .
Cabinet Minister
برط کابینہ کا رکن وزیر ۔.
cabinet photograph
تقریباً ۶ ‎x‏ ۴ انچ کا فوٹو .
cabinet pudding
میوہ دار پڈنگ ، بھاپ پر تیار کی ہوئی ۔ .