cabin
/'kæbɪn/ noun & verb (past & past part. cabined, pres. part. cabining)
▶noun
| 1 | چھوٹی کٹیا خصوصاًلکڑی کی بنی ہوئی۔. |
| 2 | طیارے یا جہاز میں مسافروں یا عملے کا کمرہ ۔. |
| 3 | ڈرائیور کی نشست گاہ ۔. |
▶verb
| [tr.] | (cabined, cabining) محدود جگہ میں بند کرد ینا ،ٹھونسنا ۔. |
– phrases
cabin-boy
خادم لڑکا جو جہاز کے افسران یا مسافروں کے کام کرتاہے۔. |
cabin class
جہاز میں درمیانہ درجے کی جگہ۔ . |
cabin crew
طیارے میں مسافروں اور سامان کی نگہداشت کرنے والا عملہ ۔ . |
cabin cruiser
بڑی موٹر کشتی جس میں رہنے کی جگہ ہو۔. |