cabbage
/'kæbɪdʒ/ noun | 1 | گوبھی کی ترکاری Brassica oleracea کی مختلف اقسام میں سے کوئی۔. |
| 2 | تحقیراً: بول چال: کاہل،ٹھس آدمی۔. |
– phrases
cabbage palm
تاڑ کی قسم کا درخت جس کے کرم کلّے جیسے گول کلّے ترکاری کے طور پر کھائے جاتے ہیں Cordyline australis ۔ . |
cabbage rose
گل صد برگ ۔ . |
cabbage tree
cabbage palm. |
cabbage white
ایک قسم کی تتلی Pieris brassicae جس کے لاروے کی غذ ا گوبھی کے پتّے ہوتے ہیں ۔. |
– derivatives
cabbagy adjective.