band2
/bænd/ noun & verb ▶noun
| 1 | منظم گروہ، جتھا، ٹولا خصوصاً مجرمانہ مقصد کے لیے: |
band of cutthroats خونیوں کا ٹولہ |
| 2 | بول چال: (الف) موسیقاروں خصوصاً سازندوں کا طائفہ (ب) کئی سازوں کی سنگت۔: |
brass band |
military band |
| 3 | امریکا گلّہ ، ریوڑ۔. |
▶verb
| [tr. & intr.] | جتھا بنانا،گروہ بندی کرنا کسی مقصد کے لیے: |
band together for mutual protection باہمی تحفظ کے لیے متحد ہونا |
– phrases
Band of Hope
ایک انجمن جو ترک شراب خوری کے لیے کام کرتی ہے۔. |