band1
/bænd/ noun & verb ▶noun
| 1 | پٹی ، دھجی (جیسے کاغذ، دھات یا کپڑے کی)جو کسی چیز کے گرد باندھی جائے، اسے سنبھالنے یا سجانے کے لیے۔. |
| 2 | وہ پٹی جو لباس کا جزو ہو: |
hatband, waistband |
| 3 | (الف) کسی طرح کے طیف (خصوصاً ریڈیائی تعّدد امواج کے) امواج کے طول یا تعدّد کا سلسلہ (ب) کسی سلسلے میں مقداروں یا مدارج کا سلسلہ۔. |
| 4 | میکانیات: چرخیوں کی مال۔. |
| 5 | (جمع میں) دو لٹکتی پٹیوں کا کالر جو وکلا، وزرا، علما کے رسمی لباسوں کا جزو ہوتا ہے۔. |
| 6 | قدیم: کوئی شے جو روکے، باندھے، جوڑے یا ملائے۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | پٹی باندھنا یا لگانا. |
| 2 [tr.] | نباتیات و حیوانیات: (الف) پٹیوں کے نشان ڈالنا (ب) (بطور banded صف) رنگدار پٹیوں یا لہریوں والا۔. |
– phrases
band-saw
ایک آرا مشین جس میں دندانے دار مسلسل پٹی پھل کے طور پر لگی ہوتی ہے۔. |