banana
/bǝ'nɑ:nǝ/ noun | 1 | کیلا جو گیلوں کی شکل میں اگتا ہے، نیز اس کا درخت۔. |
| 2 | (banana-tree کا اختصار) Musa sapientum ۔. |
– phrases
banana republic
تحقیراً: خصوصاً وسطی امریکا کی جو بیرونی سرمائے کی درآمد پر انحصار رکھتی ہو۔ . |
banana skin
| 1 | کیلے کی چھال۔. |
| 2 | پریشانی یا ذلّت کا سبب ، فاش غلطی۔ . |
banana split
کیلے کے قتلوں، آئسکریم وغیرہ سے بنی ہوئی شیرینی۔. |
go bananas
عوام بہکنا، بپھرنا۔. |