baluster
/'bælǝstǝ(r)/ noun وضاحت: baluster اور banister کے مفہوم کو بعض اوقات خلط ملط کیا جاتا ہے کیونکہ ان کے معنی میں کسی قدر اشتراک ہے۔ baluster تراشا ہوا آرائشی ستون ہوتا ہے جیسے بارہ دری وغیرہ میں لگے ہوتے ہیں۔ banister زینے کے جنگلے کو سہارنے والا کھنبا ہوتا ہے۔ م: He shook t. |
جنگلے یا کٹہرے کو سہارنے والا آرائشی ڈنڈا یا پایہ۔. |