balsam
/'bɒlsǝm, 'bɔ:l-/ noun | 1 | بلسان یا بلسم، نباتی ریزش جو مختلف پودوں سے حاصل کی جاتی اور بعض ادویات و خوشبویات میں بطور تہ استعمال ہوتی ہے۔. |
| 2 | مرہم خصوصاً جو تارپین کے تیل سے تیار کیا جاتا ہے۔. |
| 3 | کوئی بلسانی درخت یا پودا۔. |
| 4 | جنس حنا کا کوئی پودا۔. |
| 5 | تسکین بخش شے۔. |
– phrases
balsam apple
جنس Momordica سے ایک پیٹھے کی طرح کی بیل۔ . |
balsam fir
شمالی امریکا کا بلسمی صنوبر Abies balsamea ۔ . |
balsam poplar
بلسمی حور، خصوصاً شمالی امریکا کا Populus balsamifera ۔. |
– derivatives
balsamic adjective
/-'sæmɪk/.
/-'sæmɪk/.