Shobdo Logo
EN↔URbalm

balm

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

balm
/bɑ:m/
noun
1
خوشبو دار مرہم ، فرحت یا اندمال کے لیے مستعمل۔.
2
بعض درختوں کی مہکیلی ریزش۔.
3
تشفی، تسکین۔.
4
بلسان کا درخت جو ایشیا اور شمالی افریقہ میں ہوتا ہے اور اس سے بام حاصل کیا جاتا ہے۔.
5
کوئی خوشبو دار نبات، خصوصاً جنس، Melissa میں سے۔.
6
کوئی عطر یا خوشبو۔.
– phrases
balm of Gilead
1
(یرمیاہ ۲۲ : ۸) جنس، Commiphora کا ایک پودا یا اس کی خوشبو دار ریزش۔ .
2
درخت بلسانی، صنوبر یا شجرۃ الخور۔ .
balm — EN↔UR · Shobdo