ballot
/'bælǝt/ noun & verb (past & past part. balloted, pres. part. balloting)
▶noun
| 1 | رائے دہی عموماً خفیہ طور سے تحریراً۔. |
| 2 | رائے دہی میں ڈالے جانے والے مجموعی ووٹ۔. |
| 3 | قرعہ ڈالنا۔. |
| 4 | ووٹ ڈالنے کی پرچی۔. |
▶verb
| 1 | balloted, balloting. |
| 2 [intr.] | (عموماً قبل for ) (الف) رائے شماری کرانا، ووٹ ڈالنا (ب) قرعہ اندازی سے ترتیب دینا۔. |
| 3 [tr.] | رائے شماری کرنا: |
the union balloted its members انجمن نے اپنے ارکان کی رائے شماری کرائی |
– phrases
ballot-box
ووٹ کی پرچی پُر کرکے ڈالنے کا سر بمہر بکس۔. |
ballot-paper
ووٹ کی پرچی۔. |