Shobdo Logo
EN↔URballoon

balloon

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

balloon
/bǝ'lu:n/
noun & verb
noun
1
غبارہ۔.
2
غبارہ نما ساخت کی گرم ہوا سے پُھلائی اور اڑائی جانے والی شے یا سواری جس میں اکثر مسافروں کے لیے ایک ٹوکری نما نشست یا کھٹولی بندھی ہوتی ہے۔.
3
بول چال: کارٹونی کرداروں کے الفاظ کے لیے بنائے جانے والے گول دائرے۔.
4
ایک بڑا برانڈی وغیرہ پینے کا جام۔.
verb
1 [tr. & intr.]
غبارے کی طرح پھولنا یا پھلانا۔.
2 [intr.]
بیلون میں اڑ کر جانا۔.

3 [tr.]
برط ( گیند وغیرہ کو) اونچا اچھالنا۔.
– derivatives
balloonist
noun.