ballistic
/bǝ'lɪstɪk/ adjective | 1 | پُرتاب گولوں وغیرہ سے متعلق۔. |
| 2 | صرف کشش ثقل کے زور سے کام کرنے والا۔. |
– phrases
ballistic missile
وہ پُرتاب گولہ وغیرہ جو قوت لگا کر پھینکا جائے اور پھر کشش ثقل کے زور سے نیچے گرے۔. |
– derivatives
ballistically adverb.