ballet
/'bæleɪ/ noun | 1 | مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔. |
| 2 | بیلے رقص کرنے والا طائفہ۔. |
– phrases
ballet-dancer
بیلے کی رقاصہ۔. |
– derivatives
balletic adjective
/bə'letɪk/.
/bə'letɪk/.