Shobdo Logo
EN↔URballast

ballast

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

ballast
/'bælǝst/
noun & verb
noun
1
کوئی وزن جو غبارے یا جہاز میں توازن قائم رکھنے کے لیے رکھا جائے، بار توازن.
2
روڑی جو ریلوے لائن کے نیچے بچھائی جاتی ہے.
3
برقیریات: برقی رو کو ہموار رکھنے کی کوئی تدبیر.
4
کوئی شے جو استحکام پیدا کرے۔.
verb

[tr.]
بار توازن مہیا کرنا؛ ہموار متوازن کرنا۔.