ball1
/bɔ:l/ noun & verb ▶noun
| 1 | گیند۔. |
| 2 | (الف) گیند نما کوئی کروی شے (ب) جسم کا کوئی گول حصّہ: |
ball of snow برف کا گولا |
ball of wool اون کا گولا |
rolled himself into a ball سکڑ کر گولا بن گیا |
ball of the foot پائوں کا گٹّا |
| 3 | توپ کا ٹھوس بے بارود کا گولا. |
| 4 | کریکٹ وغیرہ میں ایک بار بال پھینکنے کا عمل. |
| 5 [pl.] | مبتذل: (الف) فوطے، خوٹّے (ب) (فجائیہ) فضول! بکواس! (ج) balls-up (د) ہمّت، جیداری. |
▶verb
| 1 [tr.] | لپیٹ کر یا دبا کر گول کرنا. |
| 2 [intr.] | گول صورت میں ڈھلنا. |
– phrases
ball-and-socket joint
تشریح الاعضا: وہ جوڑ جس میں کوئی گول سرا گھومتا ہے. |
ball-bearing
گولی یا چھّرے دار دُھرا یا اس کی گولی. |
ball game
کوئی بھی کھیل جو گیند سے کھیلا جاتا ہے (ب) بیس بال کا کھیل. |
the ball is in your etc. court
چال تمہاری ہے، تمہیں چلنا ہے. |
bell lightning
آسمانی بجلی کی ایک نادر شکل. |
ball-point (pen)
قلم جس کی نوک پر مہین گھنڈی ہوتی ہے لکھنے کے لیے . |
balls (or ball)up
مبتذل کام کا ستیا ناس کر دینا. |
balls-up
مبتذل کباڑا، خرابی، گڑبڑ. |
have the ball at one's feet
بہترین موقع. |
keep the ball rolling
کام، کارروائی کو جاری رکھنا. |
on the ball
بول چال چوکس، چوکّنا. |
play ball
بول چال تعاون کرنا. |
start the ball rolling etc.
عمل کا آغاز کرنا، کام کو شروع کرنا. |