baleen
/bǝ'li:n/ noun وھیل ہڈی. |
– phrases
baleen whale
وھیل کی ذیلی نوع Mysticeti میں سے کوئی جس کے جبڑوں کی ہڈی میں بال ہوتے ہیں، جن سے وہ ایک آبی مخلوق (چرچر) پانی میں سے چھان لیتی ہے۔. |