Shobdo Logo
EN↔URbald

bald

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

bald
/bɔ:ld/
adjective
1
گنجا (آدمی) جس کے سر پر بال نہ ہوں یا تھوڑے ہوں.
2
لُنڈا (درخت) جس کی شاخیں ننگی ہوں، یا گنجا جانور جس کا رواں یا پر جھڑ گئے ہوں.
3
بول چال: گھسا پِٹا:
a bald tyre
4
(الف) دو ٹوک، غیر تفصیلی (ب) کھلا، واضح:
a bald statement
the bald effrontery
کوری ڈھٹائی
5
سپاٹ، بے مزا:
a bald style
روکھا پھیکا انداز
6
جس کے جسم خصوصاً چہرے پر سفید چتیاں یا بھونری ہو:
a bald horse
– phrases
bald eagle
سفید سر والا عقاب ( Haliaeetus leucocephalus ) جو ریاست ہائے متحدہ امریکا کا نشان ہے.
– derivatives
balding
adjective
۱‏ تا ۳ کے معنی میں.
baldish
adjective
baldy
adverb
شق ۴ کے معنی میں.
baldness
noun
گنج ، تامڑا.