balcony
/bælkǝnɪ/ noun (pl. balconies)
| 1 | برآمدہ، عموماً جنگلہ دار جس کا راستہ بالائی منزل کے دروازے یا کھڑکی سے ہو. |
| 2 | تھئیٹر میں ڈریس سرکل سے اوپر کی نشستیں یا سنیما میں بالائی نشستیں. |
| 3 | امریکا تھئیٹر کا ڈریس سرکل. |