balance
/'bælǝns/ noun & verb ▶noun
| 1 | پلڑوں اور ڈنڈی والی ترازو. |
| 2 | (الف) وزن برابر کرنے والی قوت (ب) (balance-wheel) گھڑی گھنٹے کی چرخی، پھول چکر. |
| 3 | (الف) وزن یا مقدار کی مساوی تقسیم (ب) جسمانی یا ذہنی توازن: |
regained his balance دوبارہ اپنا توازن حاصل کر لیا |
| 4 | فائق وزن یا مقدار: |
the balance of opinion آرا کا توازن، کثرت رائے |
| 5 | حساب میں وصولی ادایگی وغیرہ کا اتفاق یا فرق، ادایگی کا بقایا: |
will pay the balance next week بقایا اگلے ہفتے دیں گے |
| 6 | (الف) آرٹ: ڈیزائن اور تناسب کا ربط و توافق (ب) موسیقی: مختلف آوازوں کی ہم آہنگی: |
bad balance between violins and trumpets وائلن اور ترم میں ہم آہنگی نہ تھی |
| 7 | (the Balance) راس منڈل کا برج میزان یا تُلاراس. |
▶verb
| 1 [tr.] | (قبل against, with ) مقابلہ کرنا، ایک چیز کو دوسری کے مقابل جانچنا: |
must balance the advantages with the disadvantages نفع نقصان کو آمنے سامنے دیکھنا ہوگا |
| 2 [tr.] | وزن یا اہمیت کا رد یا توڑ کرنا. |
| 3 [tr.] | (الف) سنبھلا، ٹھہرا، متوازن رکھنا (ب) ف ل: جسم کو تلا ہوا یا سیدھا رکھنا: |
balanced a book on her head اپنے سر پر کتاب سنبھالے رکھی |
balanced on one leg ایک ٹانگ پر کھڑا ہوا |
| 4 [tr.] | (عموماً balanced صف) اجزا کو مناسب مقدار میں ملانا: |
a balanced diet متوازن غذا |
balanced opinion معتدل رائے |
| 5 [tr.] | (دلائل وغیرہ کو) جانچنا، وزن کرنا. |
| 6 [tr.] | (الف) جمع خرچ کا موازنہ خصوصاً باہم مطابق کرنا (ب) ف ل: میزان ملانا. |
– phrases
balance of payments
توازن ادایگی، رقوم درآمد اور برآمد کا فرق۔ . |
balance of power
| 1 | توازن طاقت، جبکہ بڑی ریاستوں کا پلہ کم و بیش برابر ہو. |
| 2 | جب بڑے گروہ ہم پلہ ہوں تو چھوٹے گروہ کی اہمیت . |
balance of trade
توازن تجارت، درآمدات و برآمدات کی مالیت کا فرق. |
balance sheet
تختۂ واصل باقی. |
in the balance
غیر یقینی، حالت بحران میں. |
on balance
حاصل الامر، سب باتوں کو دیکھتے ہوئے. |
strike a balance
راستہ اختیار کرنا، اعتدال سے کام لینا. |
– derivatives
balanceable adverb
balancer noun.