baker
/'beɪkǝ(r)/ noun نان بائی. |
– phrases
baker's dozen
عدد ۱۳۔ کہا جاتا ہے کہ پہلے نان بائی ایک درجن روٹیوں کے ساتھ ایک روٹی روکن میں دے دیتے تھے. |
نان بائی. |