Shobdo Logo
EN↔URbake

bake

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

bake
/beɪk/
verb & noun
verb
1 [tr.]
(الف) ف م: تنور یا گرم سطح پر سوکھا سینکنا، پکانا (ب) ف ل: اس طرح پکایا جانا.
2 [tr.]
بول چال: بہت گرم ہونا، تپ جانا.
3 [tr.]
تپ کر سخت ہو جانا (مٹی وغیرہ کا).

4 [tr.]
سورج کا (پھلوں کو ) پکانا؛ پھلوں کا پکنا.
noun
1
تنور پر پکانے کا عمل یا اس کی مثال.
2
خشک پکوان.
3
امریکا خشک پکوان کی دعوت.
– phrases
baking-powder
سوڈیم بائی کاربونیٹ وغیرہ کا مرکب، خمیر کا بدل۔.