bailiff
/'beɪlɪf/ noun | 1 | برط شیرف (کائونٹی کے حاکم) کا افسر جو فیصلوں کی تعمیل اور قرقیاں ،گرفتاریاں کرتا ہے؛ قرق امین. |
| 2 | برط زمیندار کا کارندہ. |
| 3 | امریکا عدالت کا ایک افسر جو نظم و ضبط قائم رکھتا ہے اور قیدیوں کی نگرانی جیسے کام انجام دیتا ہے. |
| 4 | تواریخ: برط ( بہ استثناء رسمی القابات) ضلع میں شاہی نمائندہ خصوصاً تحتی علاقے کا بڑا افسر. |