Shobdo Logo
EN↔URbail (2)

bail (2)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

bail2
/beɪl/
noun & verb
noun
1
کریکٹ: دو جانب گڑے ہوئے ڈنڈوں (اسٹمپوں) پر لیٹواں رکھی جانے والی لکڑی کی گلی.
2
ٹائپ رائٹر کی وہ سلاخ جو کاغذ کو بیلن پر دبائے رکھتی ہے.
3
وہ ڈنڈا جو کھلے اصطبل میں گھوڑوں کو الگ الگ رکھتا ہے.
4
آسٹرون ز گایوں کو دوہنے کے وقت ان کے سر کو پکڑے رہنے والا تختہ، چوکھٹا.
verb
1 [tr.]
گائے کو دوہنے کے وقت تھامے رہنا.

2 [tr.]
(الف) کسی کو لوٹنے کے لیے دونوں ہاتھ اٹھوانا (ب) ف ل : دونوں ہاتھ اٹھا کر خود کو حوالے کر دینا (ج) ف ل:کسی کے کالر کے کاج میں پھول لگانا، کسی کو اپنی بات سنانے کے لیے زبردستی روکنا یا پکار کر بلانا۔.