bagpipe
/'bægpaɪp/ noun ایک ساز جس میں دھونکنی اور تین نلکیاں جڑ ی ہوتی ہیں جو دو مختلف سُر بجانے والے نرسلوں یا نڑوں کی طرف جاتی ہیں، ایک بھاری یکساں نیچی آواز نکالتا ہے ، ایک اونچی سُریلی ا ترتی چڑھتی آواز . |
ایک ساز جس میں دھونکنی اور تین نلکیاں جڑ ی ہوتی ہیں جو دو مختلف سُر بجانے والے نرسلوں یا نڑوں کی طرف جاتی ہیں، ایک بھاری یکساں نیچی آواز نکالتا ہے ، ایک اونچی سُریلی ا ترتی چڑھتی آواز . |