bag
/bæg/ noun & verb (past & past part. bagged, pres. part. bagging)
▶noun
| 1 | کھلے منہ کی تھیلی یا تھیلا. |
| 2 | (الف) (عموماً جمع میں) سفری سامان (ب) زنانہ دستی بٹوہ: |
put the bags in the boot سامان ڈگی میں رکھ دو |
| 3 | تحقیراً: عوام عورت خصوصاً جو بد ہیئت ہو. |
| 4 | کسی حیوان کی تھیلی جس میں شہد یا زہر وغیرہ بھرا ہو. |
| 5 | ایک وقت میں مارا ہوا شکار. |
| 6 [pl.] | (عموماً جمع میں) آنکھوں کے نیچے کھال کی ڈھیلی سلوٹیں یا حلقے. |
| 7 | عوام: کسی کا کوئی خاص شوق یا لگائو خصوصاً موسیقی کے کسی نمایاں انداز یا شعبے سے: |
his bag is Indian music وہ ہندوستانی موسیقی کا رسیا ہے |
▶noun
| 1 [pl.] | (عموماً جمع میں قبل of) بڑی مقدار، کثرت: |
bags of time ڈھیروں وقت |
| 2 [pl.] | بول چال: برط پتلون، پاجامہ. |
▶verb
| 1 [tr.] | تھیلے میں ڈالنا. |
| 2 [tr.] | بول چال: (الف) قبضہ جمانا، ہتھیانا (ب) بول چال: چرانا (ج) بندوق وغیرہ سے اڑانا، مارنا (شکار کو) (د) (عموماً bags I کا فقرہ) برط، بول چال: اپنانا، اوّل ہونے کی بنا پر: |
bagged the best seat بہترین نشست ہتھیا لی |
bagged first go |
bags I go first |
| 3 [tr.] | (الف) ڈھیلا ڈھالا، پھولا ہونا (ب) ف م : ڈھیلا کرنا، پھلانا. |
| 4 [tr.] | عوام: آسٹر عیب چینی کرنا، تحقیرکرنا. |
– phrases
bag and baggage
اپنی کل کائنات؛ بوریا بستر لے کر. |
bag lady
امریکا بے گھر عورت جس کا کل سامان سودے کے تھیلوں میں ہو. |
bag (or whole bag) of tricks
بول چال: سب کچھ، کل کا کل. |
in the bag
گویا کہ اپنی جیب میں، کہیں نہیں گیا۔. |
– derivatives
bagful noun.