baffle
/'bæf(ǝ)l/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | چکرانا (کسی شخص یا کسی کے حواس کو). |
| 2 [tr.] | (الف) ناکام بنانا (منصوبے وغیرہ کو) (ب) (سیال یا صوت وغیرہ) کے بہائو کو کم یا درست کرنا. |
▶noun
(نیز baffle-plate) مائع گیس وغیرہ کے بہاؤِ کو روکنے، قاعدے میں لانے والا ایک پرزہ جو اکثر آواز بڑھانے والے آلے (لاؤڈ اسپیکر) میں لگا ہوتا ہے. |
– phrases
baffle-board
آواز کے اِدھر اُدھر پھیلنے کو روکنے والا پرزہ جو خصوصاً لاؤڈ اسپیکر کے بھونپو کے گرد لگا ہوتا ہے۔. |
– derivatives
bafflement noun
baffling adjective
bafflingly adverb.