Shobdo Logo
EN↔URbad

bad

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

bad
/bæd/
adjective, noun, & adverb
(worse wɜ:s,worst wɜ:st)
adjective
1
گھٹیا، ناکافی، عیب دار:
bad work
خراب کام
a bad driver
خراب ڈرائیور
bad light
ناکافی روشنی
2
(الف ) ناخوشگوار، ناپسندیدہ (ب) ناقابل اطمینان،نامساعد، ناسازگار:
bad weather
ناخوشگوار موسم
bad news
بری خبر
a bad business
ناقابل اطمینان کاروبار
3
نقصان دہ:
is bad for you
تمھارے حق میں نقصان دہ ہے
4
سڑا بُسا (کھانا).
5
بول چال: بیمار، چوٹ کھایا، زخمی:
am feeling bad today
آج میری طبیعت خراب ہے
a bad leg
دکھتا پائوں
6
بول چال: نادم، قصور وار، شرمندہ:
feels bad about it
اسے اس پر ندامت ہے
7
شدید، پریشان کُن:
a bad headache
شدید دردسر
a bad mistake
فاش غلطی
8
(الف ) اخلاقی طور پر بد (ب) شریر، بدتمیز:
a bad man
ناہنجار آدمی
bad language
نا شائستہ زبان
a bad child
بگڑا ہوا بچہ
9
ناکارہ، نا معتبر:
a bad cheque
نہ بھننے والا چیک
عوام: خصوصاً امریکا عمدہ، بہت خوب.
noun
1
(الف ) بد قسمتی (ب) تباہی، شدید حالات:
take the bad with the good
وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، میٹھے کے ساتھ کڑوا گھونٹ بھی لینا پڑے گا
go to the bad
مصیبت میں پڑنا
2
چڑھا ہوا حساب:
£ 500 to the bad
۵۰۰ پونڈ کی زیر باری، دین
3
( بطور جمع، the کے بعد) بدمعاش لوگ.
adverb
بول چال: امریکا ناگوار طور پر:
took it bad
اس کا برا مانا
– phrases
bad blood
عداوت، بدمزگی.
۔bad book
bad breath
بودار بھبکا.
bad faith
bad egg
1
گندہ انڈا.
2
شخص یا اسکیم جس سے کو ئی فائدہ نہ ہو .
bad form
a bad job
بول چال: نا سازگار حالات.
bad mouth
امریکا بد گوئی، عیب جوئی.
bad-mouth
امریکا مطعون کرنا.
bad news
بول چال نا پسندیدہ پریشان کُن شخص یا شے.
from bad to worse ۔
بد سے بدتر.
in a bad way
بیمار؛ مشکل میں مبتلا، درماندہ:
looked in a bad way
اس کا حال ٹھیک نہیں لگتا تھا
not (or not so) bad
بول چال: خاصا، ٹھیک ٹھاک.
too bad
بول چال: مایوس کن (حالات).
– derivatives
baddish
adjective
badness
noun.
bad — EN↔UR · Shobdo