bacterium
/bæk'tɪǝrɪǝm/ noun (pl. bacteria /-rәɪ/)
وضاحت: ایک عام غلطی bacteria کو بطور واحد استعمال کرنے کی ہے۔ م: The salmonella bacteria accounts for the majority of food poisoning cases today ۔ یہ ناقابل قبول ہے اور اس طرح کے جملوں میں ہمیشہ bacterium استعمال کرنا چاہیے. |
جرثومہ، ایک یک خلوی نامی وجود جس کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے بعض امراض پیدا کرتی ہیں. |
– derivatives
bacterial adjective.