Shobdo Logo
EN↔URbackwards

backwards

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

backwards
/'bækwǝdz/
adverb
وضاحت: ر ک حاشیہ backward پر۔.
1
اپنے سامنے سے مخالف سمت میں:
lean backwards
پیچھے کی طرف جھکنا
look backwards
پچھلی طرف دیکھنا
2
(الف) پشت کے رخ پر (ب) مقررہ ترتیب کے خلاف:
walk backwards
الٹے پاؤں چلنا
count backwards
الٹی گنتی گننا
spell backwards
ے ہجّے کرنا
3
(الف) بدتر صورت یا حالت میں (ب)ماضی کی طرف (ج) (حرکت) آغاز کی طرف:
new policies are taking us backwards
نئی پالیسیاں ہمیں پیچھے لے جا رہی ہیں
looked backwards over the years
بیتے برسوں کی طرف نظر دوڑائی
rolled backwards
پیچھے کو سرکا
– phrases
backwards and forwards
ابھی آگے ابھی پیچھے، ادھر سے ادھر.
bend (or fall or lean) over backwards
بول چال: (عموماً قبل + to مص) پورا زور لگانا خصوصاً دیانتداری سے یا ہمدردی میں۔.
know backwards
خوب اچھی طرح واقف ہونا.