background
/'bækgraʊnd/ noun | 1 | کسی منظر، تصویر یا بیان کا وہ حصّہ جواصل کو اجاگر کرے، ماحول متعیّن کرے، پس منظر. |
| 2 | کم اہم، غیر نمایاں شے: |
kept in the background پیچھے، پس منظر میں رکھا |
| 3 | کسی فرد کی تعلیمی استعداد اور سماجی حالات. |
| 4 | توضیحی یا متعلقہ معلومات و حالات. |
| 5 | طبیعیات: ریڈیائی آئی سو ٹوپ (ہم جاؤں) سے نکلنے والی ہلکی شعاعیں جو فضا میں قدرتی طور پر موجود رہتی ہیں. |
| 6 | برقیریات: آواز بھرنے یا وصول کرنے میں مخل ہونے والی صوتی لہریں. |
– phrases
background music
کسی عمل یا منظر کے ساتھ چلنے والی یا فلم وغیرہ میں مطلوبہ فضا پیدا کرنے کے لیے بجائی جانے والی مناسب دُھن، چلتی موسیقی. |