backfire
/bæk'faɪǝ(r)/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | داخلی احتراق سے چلنے والےانجن کے سلنڈر میں بے قاعدہ طور پر پھٹنا، پٹاخہ کرنا۔. |
| 2 [intr.] | (کسی منصوبے یا کارروائی کا) اپنے بانی کے سر لوٹ پڑنا، الٹا اثر دکھانا۔. |
▶noun
اس عمل کی کوئی مثال۔. |