bacchanal
/'bækǝn(ǝ)l/ noun & adjective ▶noun
| 1 | اُدھم بازی کے ساتھ شراب خواری. |
| 2 | غل غپاڑہ کر نے والا شرابی. |
| 3 | بَیکس (باقوس) نامی شراب کے دیوتا کا پجاری یا پیرو ۔. |
▶adjective
بَیکس کے متعلق یا بَیکس جیسا جو یونان اور روما میں شراب اور شراب خواری کے جشنوں کا دیوتا مانا جاتا تھا۔. |