baby
/'beɪbɪ/ noun & verb (pl. babies)
(pres. babies, past & past part. babied)
▶noun
| 1 | چھوٹا بچہ خصوصاً جو ابھی چل نہ سکتا ہو. |
| 2 | بچکانہ آدمی: |
is a baby about injections بچّوں کی طرح انجکشن سے بھاگتا ہے |
| 3 | گھر یا جماعت کا سب سے چھوٹا فرد. |
| 4 | ( عموماً وصفی) (الف) جانور کا نومولود بچہ (ب) اپنی جنس کی کوئی چھوٹی شے: |
baby car خورد گاڑی |
baby rose گلا بچہ |
| 5 | بول چال: بالی سی عورت ، محبوبہ (عموماً بطور تخاطب ). |
| 6 | بول چال: کوئی فرد جس سے انس یا بے تکلفی ہو۔. |
| 7 | ذاتی ذمہ داری ، اختراع ، منصب ، کارنامہ وغیرہ جس کا کوئی خود ذکر کرے. |
▶verb
| 1 [tr.] | بچہ سمجھنا. |
| 2 [tr.] | ناز برداری کرنا-. |
– phrases
baby boom
بول چال: شرح پیدائش میں ہنگامی اضافہ۔ . |
baby boomer
وہ شخص جو بہت سی ولادتوں کے درمیان پیدا ہوا ہو خصوصاً ۱۹۴۵ء - ۱۹۳۹ء کی جنگ کے بعد. |
baby-bouncer
برط ایک طرح کا لچکدار فیتوں یا کمانیوں کے سہارے پر رہنے والا چو کھٹا جس میں بچّے کو چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اپنے ہاتھ پاؤں چلانے کی مشق کرتا رہے. |
Baby Buggy (pl.-ies)
تجارتی نام: بر ط بچّوں کے لیے تہ ہو جانے والی پہیےدار کرسی. |
baby carriage
امریکا بچوں کی ہاتھ گاڑی. |
baby grand
بڑے پیانو کا سب سے چھوٹا سائز. |
baby-snatcher
| 1 | بول چال: بچوں کو اغوا کرنے والا. |
| 2 | مترادف baby-snatcher. |
baby-talk
بچکانی بولی. |
baby-walker
گڈولنا. |
carry (or hold) the baby
مفت کی جوکھوں بھرنا۔ . |
throw away the baby with the bath-water
فالتو چیز کے ساتھ ضروری چیز ، دَونے کے ساتھ لڈو پھینک دینا۔. |