babble
/'bæb(ǝ)l/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | (الف) مبہم، غیر مربوط انداز میں بولنا، تتلانا، بُڑ بُڑانا (ب) بَک بَک کرنا (ج) (پانی کی رو کا) بَق بَق کر کےبہنا-. |
| 2 [tr.] | بک بک کر نا ، بھڑ بھڑ یے پن سے با ت اُگل دینا-. |
▶noun
| 1 | (الف) بُڑ بُڑ اہٹ (ب) بکواس ، ٹرواس ، یا وہ گوئی ، بچکانہ باتیں-. |
| 2 | آوازوں کی بِھن بِھن، پانی کی ٹِل ٹِل-. |
| 3 | آواز رسانی: پس منظر میں بے گانہ آوازوں سے پیدا ہونے والی گڑبڑ-. |